حدیث نمبر: 73
٧٣ - حدثنا أبو معاوية عن يحيى بن سعيد عق إسماعيل بن إبراهيم قال: رأيت ابن عباس توضأ في دار الندوة مرة مرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابراھیم کہتے ہیں کہ میں نے دارالندوہ میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو وضو کرتے ہوئے دیکھا انہوں نے اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھویا تھا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لحال إسماعيل.