مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: يصلون فرادي ولا يجمعون باب: جن حضرات کے نزدیک وہ اکیلے نماز پڑھیں گے اور جماعت نہیں کرائیں گے
حدیث نمبر: 7299
٧٢٩٩ - حدثنا وكيع عن أبي هلال (عن) (١) كثير عن الحسن قال: كان أصحاب محمد ﷺ إذا دخلوا المسجد وقد صلي فيه صلوا فرادى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب کسی مسجد میں داخل ہوتے جہاں نماز ہوچکی ہوتی تو وہ اکیلے نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].