مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7297
باب: جن حضرات کے نزدیک وہ اکیلے نماز پڑھیں گے اور جماعت نہیں کرائیں گے
من قال: يصلون فرادي ولا يجمعون
حدیث نمبر: 7297
٧٢٩٧ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: يصلون (شتى) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ اکیلے نماز پڑھیں گے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (فرادى).