مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7281
باب: جن حضرات کے نزدیک اگر کچھ لوگ جماعت ہونے کے بعد مسجد میں آئیں تو وہ اپنی جماعت کرا سکتے ہیں
في القوم يجيئون إلى المسجد وقد صلي فيه من قال: لا بأس أن يجمعوا
حدیث نمبر: 7281
٧٢٨١ - حدثنا إسماعيل بن علية عن الجعد أبي عثمان عن أنس بمثله (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔