مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7266
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو اور اس کی جماعت رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يدخل المسجد وقد سبق بالصلاة
حدیث نمبر: 7266
٧٢٦٦ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: أبدأ بالمكتوبة] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ پہلے فرض نماز پڑھو۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ].