مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7256
باب: جو حضرات نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھا کرتے تھے
من كان يصف قدميه
حدیث نمبر: 7256
٧٢٥٦ - حدثنا معاذ (بن معاذ) (١) عن ابن عون قال: رأيت مسلم بن يسار يصلي كأنه وتد لا يتروح على رجل مرة و (على) (٢) رجل مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مسلم بن یسار کو اس طرح نماز پڑھتے دیکھا وہ ایک کیل کی طرح محسوس ہوتے تھے، وہ کبھی ایک پاؤں پر اور کبھی دوسرے پاؤں پر سہارا لے کر آرام نہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) سقط من: [أ، ب، ز، ك].