مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يراوح بين قدميه في الصلاة باب: جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7249
٧٢٤٩ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن يوسف بن (عبدة) (١) قال: رأيت ابن سيرين يصلي وهو هكذا يعني (يقدم رجلا ويؤخر) (٢) أخرى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یوسف بن عبدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو نماز پڑھتے دیکھا کہ وہ ایک پاؤں کو آگے کرتے اور دوسرے کو پیچھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (عده)، وفي [ل]: (عدي).
(٢) [ب]: بياض.