حدیث نمبر: 7248
٧٢٤٨ - حدثنا وكيع عن إسماعيل (بن) (١) أبي خالد قال: رأيت عمرو بن ميمون يراوح بين قدميه يضع هذه على هذه وهذه على هذه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کرتے دیکھا وہ کبھی اس پاؤں کو دوسرے پر رکھتے اور کبھی دوسرے کو اس پر۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7248
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7248، ترقيم محمد عوامة 7138)