مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7241
باب: مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
في القنوت في المغرب
حدیث نمبر: 7241
٧٢٤١ - حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي قلابة عن أنس قال (١): صلاتان كان يقنت فيهما المغرب والفجر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دو نمازیں ایسی ہیں جن میں دعائے قنوت پڑھی جاتی تھی : مغرب اور فجر۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قنت علي في المغرب).