مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في (السهو) في قنوت الفجر باب: اگر کوئی مشخص فجر کی قنوت بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 7236
٧٢٣٦ - حدثنا شريك عن ابن (أبي) (١) ليلى قال: سئل عن رجل سها فقنت فقال: هذا سها فأصاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص کو سہو ہوا پھر اس نے دعائے قنوت پڑھی تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے سہو ہوا تھا اب اس نے درست کرلیا۔
حواشی
(١) سقط في: [هـ].