مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7231
باب: قنوت میں لوگوں کے نام لینے کا بیان
في تسمية (الرجل) في القنوت
حدیث نمبر: 7231
٧٢٣١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن قيس عمن سمع إبراهيم يقول: لا (يسمى) (١) الرجال في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نماز میں لوگوں کے نام نہیں لئے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (تسمى).