مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يرفع يديه في قنوت الفجر باب: جو حضرات فجر کی قنوت میں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7227
٧٢٢٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن أبي فروة قال: كان ابن أبي ليلى يدعو بإصبع واحدة، يقول في قنوت الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو فروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ فجر کی قنوت میں ایک انگلی سے اشارہ کیا کرتے تھے۔