مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في التكبير في قنوت الفجر من فعله باب: جو حضرات قنوت کے لئے تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7221
٧٢٢١ - حدثنا حميد (عن) (١) (زهير) (٢) قال: قلت لأبي إسحاق: تكبر أنت قبل أن تقنت في صلاة الفجر؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو اسحاق سے کہا کہ کیا آپ فجر کی نماز میں قنوت سے پہلے تکبیر کہتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [أ]: (أزهر).