مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 722
باب: جنبی کے لئے کتنا پانی کافی ہے؟
في الجنب كم يكفيه لغسله من الماء؟
حدیث نمبر: 722
٧٢٢ - حدثنا (حسين) (١) بن علي عن زائدة عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال يكفي الرجل لغسله ربع الفرق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ آدمی کے غسل کے لئے ایک فرق کا ربع کافی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، خ].