مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده باب: فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟
حدیث نمبر: 7206
٧٢٠٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن النعمان بن قيس قال: صليت خلف عبيدة [الفجر فقنت قبل الركعة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی انہوں نے رکوع سے پہلے اس میں دعائے قنوت پڑھی۔
حواشی
(١) في [ز]: (قال ابن أبي ليلى: يقنت في الفجر قبل الركعة).