مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده باب: فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟
حدیث نمبر: 7203
٧٢٠٣ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا ابن أبي ليلى عن عطاء (عن) (١) عبيد بن عمير قال: [صليت خلف عمر الغداة قال: فقنت فيها قبل الركوع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز ادا کی۔ انہوں نے رکوع سے پہلے اس میں دعائے قنوت پڑھی۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).