مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده باب: فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟
حدیث نمبر: 7201
٧٢٠١ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) علي بن زيد قال: أخبرنا (أبو) (٢) عثمان النهدي قال: صليت خلف عمر بن الخطاب صلاة الصبح فقنت قبل الركوع (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان نہدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی انہوں ں نے رکوع سے پہلے اس میں دعائے قنوت پڑھی۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (أنبأنا).
(٢) سقط من: [ز].