مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 720
باب: جنبی کے لئے کتنا پانی کافی ہے؟
في الجنب كم يكفيه لغسله من الماء؟
حدیث نمبر: 720
٧٢٠ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عطية قال: رأيت ابن عمر توضأ من كوز، وأفضل فيه. قلت يكون مدا؟ قال: وأفضل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو لوٹے کے پانی سے وضو کرتے دیکھا، انہوں نے اس میں سے بچا دیا تھا۔ میں نے پوچھا وہ ایک مد پانی ہوگا؟ فرمایا اس سے زیادہ تھا۔