حدیث نمبر: 72
٧٢ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن مسلم قال: رأيت عبد الرحمن بن أبي ليلى توضأ ثلاثًا ثلاثًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا وہ اعضاء کو تین تین مرتبہ دھو رہے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 72
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 72، ترقيم محمد عوامة 72)