حدیث نمبر: 7194
٧١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن العوام بن حمزة قال: سألت أبا عثمان عن القنوت فقال: بعد الركوع فقلت: عمن؟ فقال: عن أبي بكر (وعمر) (١) وعثمان (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عوام بن حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عثمان سے سوال کیا کہ قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟ انہوں نے فرمایا آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان یونہی کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7194
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ العوام صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7194، ترقيم محمد عوامة 7085)