مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7152

باب: جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے

من كان لا يقنت في الفجر

حدیث نمبر: 7152
٧١٥٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن إبراهيم عن سليم أبي الشعثاء المحاربي قال: (سألت) (١) ابن عمر عن القنوت في الفجر فقال (فأي) (٢) شيء القنوت؟ قلت: (يقوم) (٣) الرجل ساعة بعد القراءة فقال ابن عمر: ما شعرت (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلیم ابو الشعثاء محاربی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے فجر کی نماز میں دعائے قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ قنوت کیا چیز ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ قنوت یہ ہے کہ آدمی قراءت کے بعد کچھ دیر ٹھہر کر دعا کرے۔ انہوں نے فرمایا کہ مجھے اس کا کوئی علم نہیں۔

حواشی
(١) في [أ]: (سمعت).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز]: (يقول).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7152
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4954، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1468، 1469، 1470، ترقيم محمد عوامة: 7042»