حدیث نمبر: 7134
٧١٣٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا فرغت من القراءة فكبر ثم إذا فرغت فكبر واركع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم قراءت سے فارغ ہوجاؤ تو تکبیر کہو اور جب قنوت سے فارغ ہوجاؤ تو پھر تکبیر کہو اور رکوع کرو۔
٧١٣٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا فرغت من القراءة فكبر ثم إذا فرغت فكبر واركع.ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم قراءت سے فارغ ہوجاؤ تو تکبیر کہو اور جب قنوت سے فارغ ہوجاؤ تو پھر تکبیر کہو اور رکوع کرو۔