مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7119
باب: نصف رمضان کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
من قال القنوت في (النصف) من رمضان
حدیث نمبر: 7119
٧١١٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن يحيى قال: كان يصلي ولا يقنت في الوتر حتى النصف، يعني: من رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ یحییٰ وتروں میں نصف رمضان کے بعد دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے۔