مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الذي يشك في وتره باب: اس شخص کا بیان جسے وتروں کے بارے میں شک ہو جائے
حدیث نمبر: 7111
٧١١١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن الحكم قال: سألته عن الرجل يشك في الركعة (من) (١) الوتر أيستقبل أم لا؟ قال: لا، ولكن يقضي الركعة (ويسجد) (٢) سجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے وتر کی ایک رکعت میں شک ہوجائے تو وہ دوبارہ وتر پڑھے گا یا نہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ دوبارہ تو نہیں پڑھے گا البتہ ایک رکعت کی قضا کرے گا اور دو سجدے کرے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (عن).
(٢) في [ب]: (ثم ليسجد).