مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في الوتر على الراحلة باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 7103
٧١٠٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن (عمر) (١) بن نافع أن أباه كان يوتر على البعير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن نافع فرماتے ہیں کہ ان کے والد اونٹ پر وتر پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].