مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7095
باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر وتر پڑھنا مکروہ ہے
من كره الوتر على الراحلة
حدیث نمبر: 7095
٧٠٩٥ - حدثنا معتمر عن حميد عن بكر أن ابن عمر كان إذا أراد أن يوتر نزل فأوتر بالأرض (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب وتر پڑھنے لگتے تو زمین پر اتر کر وتر پڑھتے۔