مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7088
باب: وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہو گی یار کوع کے بعد؟
في القنوت قبل الركوع أو بعده
حدیث نمبر: 7088
٧٠٨٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقول في قنوت الوتر قبل الركوع إذا فرغ من القراءة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے، قراءت سے فارغ ہونے کے بعد پڑھی جائے گی۔