مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7085

باب: وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہو گی یار کوع کے بعد؟

في القنوت قبل الركوع أو بعده

حدیث نمبر: 7085
٧٠٨٥ - حدثنا حفص عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) عن إبراهيم عن الأسود قال: (مرضته) (٢) فأوتر فلما فرغ من القراءة (حنيته) (٣) ليركع فلم يفعل حتى قنت ثم ركع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے ان کی بیماری میں ان کی تیمارداری کی، انہوں نے وتر پڑھے، جب وہ قراءت سے فارغ ہوئے تو میں نے انہیں رکوع کے لئے جھکایا، لیکن انہوں نے رکوع نہ کیا یہاں تک کہ دعائے قنوت پڑھی، پھر رکوع کیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ]: (مرض به).
(٣) في [هـ]: (حينته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7085
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7087، ترقيم محمد عوامة: 6978»