مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7082
باب: وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہو گی یار کوع کے بعد؟
في القنوت قبل الركوع أو بعده
حدیث نمبر: 7082
٧٠٨٢ - حدثنا حفص عن ليث عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه [(* *) أن عبد اللَّه كان يوتر فيقنت قبل الركوع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ وتر پڑھتے تو رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) ضعيف؛ ليث ضعيف.
(*) نهاية سقط من [أ] من هنا إلى حديث رقم [٧٠٨٣].