مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7064
باب: وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے؟
في الوتر ما يقرأ فيه
حدیث نمبر: 7064
٧٠٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: أقرأ في الوتر (بالمعوذتين) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وتر میں معوذتین کی قراءت کرو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (معوذتين).