مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7054
باب: وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے؟
في الوتر ما يقرأ فيه
حدیث نمبر: 7054
٧٠٥٤ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا عبد الرحمن بن إسحاق عن عبد الملك بن عمير قال: كان ابن مسعود يوتر بثلاث يقرأ في كل ركعة منهن بثلاث سور من (آخر) (١) المفصل من تأليف عبد اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ تین رکعات وتر پڑھتے تھے اور ہر رکعت میں حضرت عبد اللہ (بن مسعود) کے مصحف کی ترتیب کے مطابق مفصل کے آخر سے کوئی سی تین سورتوں کی تلاوت فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (أواخر).