مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7049
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
من قال: الوتر على أهل القرآن
حدیث نمبر: 7049
٧٠٤٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إنما الوتر على أهل القرآن" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبیدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اہل قرآن پر ہی وتر لازم ہیں۔