مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7044
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
من قال: الوتر على أهل القرآن
حدیث نمبر: 7044
٧٠٤٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو سنان سعيد بن سنان عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أوتروا يا أهل القرآن فإن اللَّه وتر يحب الوتر"، فقال أعرابي: ما يقول رسول اللَّه ﷺ؟ (قال) (١): "إنها ليست (لك) (٢) ولا لأصحابك" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوعبیدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے قرآن والو ! وتر پڑھو کیونکہ اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔ ایک دیہاتی نے پوچھا کہ اللہ کے رسول حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا فرما رہے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ نہ تیرے لیے ہے اور نہ تیرے ساتھیوں کے لیے۔
حواشی
(١) في [أ]: (فقال).
(٢) سقط من: [أ].