مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: الوتر واجب باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
حدیث نمبر: 7041
٧٠٤١ - حدثنا (زيد) (١) بن حباب قال: حدثنا أبو المنيب عن عبد اللَّه بن بريدة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الوتر حق فمن لم يوتر فليس منا" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وتر حق ہیں اور جس نے وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يزيد).