مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7037
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
من قال: الوتر واجب
حدیث نمبر: 7037
٧٠٣٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن عطاء بن يزيد عن أبي أيوب قال: الوتر حق أو واجب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ایوب فرماتے ہیں کہ وتر حق ہیں یا (فرمایا کہ) واجب ہیں۔