مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7031
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں
من قال: الوتر سنة
حدیث نمبر: 7031
٧٠٣١ - حدثنا محمد بن فضيل عن مطرف عن (عامر) (١) أنه سئل عن رجل ينسى الوتر قال: لا يضره كأنما هو فريضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو وتر پڑھنا بھول جائے۔ انہوں نے فرمایا کہ اسے کوئی نقصان نہیں، گویا یہ کوئی فرض نماز تو نہیں۔
حواشی
(١) في [ل]: (عمر).