مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7029

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں

من قال: الوتر سنة

حدیث نمبر: 7029
٧٠٢٩ - حدثنا أبو خالد (الأحمر) (١) عن حجاج عن أبي إسحاق عن عاصم عن علي قال: قيل له: الوتر فريضة هي؟ فقال: قد أوتر النبي ﷺ وثبت عليه المسلمون (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ کیا وتر پڑھنا فرض ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وتر پڑھے ہیں اور مسلمان اس پر قائم رہے ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (الأحمري).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وسيأتي آخر الباب.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7029
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39118، ترقيم محمد عوامة: 6922»