مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7017
باب: جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بثلاث أو أكثر
حدیث نمبر: 7017
٧٠١٧ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس أنه أوتر (بثلاث) (١) لم يسلم إلا في أخرهن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس نے تین رکعات وتر پڑھے اور ان کے آخر میں ہی سلام پھیرا۔
حواشی
(١) في [ب]: (ثلاثًا).