مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7006
باب: جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بثلاث أو أكثر
حدیث نمبر: 7006
٧٠٠٦ - حدثنا أبو أسامة عن عثمان بن غياث قال: سمعت جابر بن زيد [يقول: الوتر ثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ وتر تین رکعات پر مشتمل ہیں۔