حدیث نمبر: 70
٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن مسلم بن صبيح قال: رأيت ابن عمر يتوضأ ثلاثًا ثلاثا، ثم مسح برأسه وأذنيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم بن صبیح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کے دوران اعضاء کو تین تین مرتبہ دھویا پھر سر اور کانوں کا مسح فرمایا۔