مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6996
باب: جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بثلاث أو أكثر
حدیث نمبر: 6996
٦٩٩٦ - [حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مالك بن الحارث عن عبد الرحمن (ابن) (١) يزيد قال: قال عبد اللَّه: الوتر ثلاث ركعات كصلاة المغرب] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز کی طرح وتر کی تین رکعتیں ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [ب، هـ].