مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6990
باب: جو حضرات ایک رکعت وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بركعة
حدیث نمبر: 6990
٦٩٩٠ - حدثنا ابن إدريس عن ليث أن أبا بكر أوتر بركعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ایک رکعت وتر ادا کی۔
باب: جو حضرات ایک رکعت وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بركعة
٦٩٩٠ - حدثنا ابن إدريس عن ليث أن أبا بكر أوتر بركعة.حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ایک رکعت وتر ادا کی۔