مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6988
باب: جو حضرات ایک رکعت وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بركعة
حدیث نمبر: 6988
٦٩٨٨ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون قال: كان الحسن يسلم في ركعتي الوتر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حسن وتر کی دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر دیتے تھے۔