مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
حدیث نمبر: 6976
٦٩٧٦ - حدثنا وكيع عن نعيم بن حكيم عن أبي مريم قال: جاء رجل إلى علي فقال: إني نمت ونسيت الوتر حتى طلعت الشمس فقال: إذا استيقظت (وذكرت) (١) فصل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مریم کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میں سو گیا تھا اور میں نے وتر نہیں پڑھے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوگیا۔ انہوں نے فرمایا کہ ایسی صورت میں جب تم بیدار ہوجاؤ اور تمہیں یاد آئے تو اس وقت پڑھ لو۔
حواشی
(١) في [ب]: (فذكر).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي مريم.