مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
حدیث نمبر: 6972
٦٩٧٢ - حدثنا هشيم (قال) (١): أخبرنا يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن، ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر رات کو وتر نہ پڑھے ہوں اور فجر طلوع ہوجائے تو فجر کی نماز سے پہلے پہلے وتر پڑھ لو۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].