مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
حدیث نمبر: 6967
٦٩٦٧ - حدثنا حماد بن خالد عن مالك عن عبد الرحمن بن القاسم قال: أوتر أبي وقد طلع الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن قاسم فرماتے ہیں کہ میرے والد نے فجر طلوع ہونے کے بعد وتر ادا کئے۔