مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
حدیث نمبر: 6965
٦٩٦٥ - حدثنا وكيع (عن مسعر عن وبرة قال: سألت ابن عمر عن رجل أصبح ولم يوتر قال: أرأيت لو) (١) نمت عن الفجر حتى تطلع الشمس أليس كنت تصلي كأنه يقول: يوتر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وبرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے صبح تک وتر نہ پڑھے تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر تم طلوع شمس تک فجر کی نماز نہ پڑھو تو کیا تم اسے قضاء نیں م کروگے ؟ گویا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یہ فرمانا چاہتے تھے کہ وہ وتر پڑھے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].