حدیث نمبر: 6953
٦٩٥٣ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: كان يقال: (ليمس) (١) الرجل لحيته مرة في الصلاة أو ليدع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ آدمی نماز میں داڑھی کو ایک مرتبہ ہاتھ لگائے یا ایک مرتبہ بھی نہ لگائے۔

حواشی
(١) في [ك]: (ليمسن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6953
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6953، ترقيم محمد عوامة 6849)