مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6948
٦٩٤٨ - [حدثنا أبو بكر بن عياش عن هشام عن الحسن قال: لا وتر بعد الغداة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ فجر کی نماز کے بعد وتر نہیں ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].