مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6946
٦٩٤٦ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم نے فجر کی نماز پڑھ لی اور سورج طلوع ہوگیا تو اس کے وتر نہیں ہیں۔